جمہوریہ كرغستان میں قازقی نوجوانوں كو قرآنی علوم كی تعليم

IQNA

جمہوریہ كرغستان میں قازقی نوجوانوں كو قرآنی علوم كی تعليم

13:15 - November 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1846230
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كرغستان كے دارالحكومت بيشكك كے"رسول اكرم(ص)" دارالقرآن نے اس شہر میں مقيم قازقی جوانوں كے لیے قرآنی علوم كی تعليم دينے كا تعليمی كورس منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق قازقی جوانوں كے لیے اس مخصوص كورس میں ۳۰ افراد شركت كر رہے ہیں۔
اس دارالقرآن میں مختلف قسم كے قرآنی پروگراموں كے انعقاد كے علاوہ قازقی جوانوں كو اسلامی معارف كی بھی تعليم دی جا رہی ہے۔
بيشكك كے رسول اكرم(ص) دارالقرآن كے سربراہ شيخ صابر جوانوں كو قرآنی علوم اور شرعی مسائل كی تعليم ديتے ہیں۔
488231

نظرات بینندگان
captcha