بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "IProgress" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس دو روزہ سيمينار میں علوم حديث و اسلامی سنت سے آگاہی، علوم حديث اور احاديث میں اصطلاحات كے اساتذہ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی گئی ہے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں بعض مسلمان علماء كی نظر میں موثق احاديث اور بعض كی نظر میں مونق احاديث سے استفادہ كی كيفيت، سنت اسلامی اور احاديث كو سمجھنے كے لیے علمائے اسلامی كے اصولوں سے آگاہی جيسے موضوعات پر بحث وگفتگو كی گئی ہے۔
488958