بيروت میں "اسلامی بينك كاری كی سرگرميوں" كے تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

بيروت میں "اسلامی بينك كاری كی سرگرميوں" كے تعليمی كورس كا انعقاد

17:20 - November 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1848913
فن وثقافت گروپ: لبنانی بينك كے تعليمی اورآمادگی سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت بيروت میں ۱۳ نومبر كو "اسلامی بينك كاری كی سرگرميوں" كا ايك تعليمی كورس منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اسلامی توسعہ بينك سے وابستہ تعليمی اور تحقيقی اسلامی سنٹر كے تعاون سے منعقد ہونے والے اس كورس میں لبنانی بينك اور سوریہ كے مركزی بينك كے ماہرين شركت كی جس میں دنيا كے موجودہ معاشی بحران كے مقابلے میں اس قسم كے اسلامی بينك كی حمايت كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔
لبنانی بينك كے مشير نے اس تعليمی كورس سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی بينك كی سرگرميوں كے لیے ماہرين كو آمادہ كرنا بہت اہميت كا حامل ہے اور اس چيز كے پيش نظر اس تعليمی كورس كو منعقد كيا گيا ہے۔
492496

نظرات بینندگان
captcha