جمہوریہ كرغستان میں حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے كا انعقاد

IQNA

جمہوریہ كرغستان میں حفظ قرآن كريم كے بين الاقوامی مقابلے كا انعقاد

17:33 - November 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1848924
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغستان كے دارالحكومت "بيشكك" میں ۱۵ نومبر كو جوانوں سے مخصوص حفظ قرآن كريم كا بين الاقوامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلہ كرغستان كے مسلمانوں كے ادارہ روحانيت كی كوششوں سے بيشكك شہر كی جامع مسجد میں منعقد ہو رہا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس مقابلے كی افتتاحی تقريب ۱۶ نومبر كو بيشكك كے تاريخ ميوزيم كی عمارت كے عظيم ہال میں منعقد ہوگی جس میں اس مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو انعامات سے نوازا جائے گا۔
492220

نظرات بینندگان
captcha