بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے zaman كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسلمانوں اور عيسائيوں كے گزشتہ سال كے اجتماع میں يورپ كے ۶۲ شہروں اور الجزائر كے ۶ ہزار سے زائد افراد جمع ہوئے تھے جنہوں نے اسلام اور عيسائيت كے درميان مشتركہ نقاط كا جائزہ ليا ہے۔
فرانس میں اسلام اور عيسائيت كے اجتماع كے انعقاد كی انچارج "مريم بورگبا" اس سلسلے میں كہا ہے كہ اس اجتماع كا مقصد اسلام اور عيسائيت كے پيروكاروں كے درميان گفتگو كے مناسب ماحول كو فراہم كرنا ہے۔
493006