فرانس، اسلامی سرمایہ كاری میں ملائيشيا كے تجربات سے استفادہ كرنے كی كوشش كر رہا ہے

IQNA

فرانس، اسلامی سرمایہ كاری میں ملائيشيا كے تجربات سے استفادہ كرنے كی كوشش كر رہا ہے

12:56 - November 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1849314
بين الاقوامی گروپ: فرانس كے وزير محنت، اقتصاد اور صنعت نے كوالالمپور میں ايك پريس كانفرنس كے دوران كہا ہے كہ اس كا ملك اسلامی سرمایہ كاری كے فروغ میں ملائيشيا كے تجربات سے استفادہ كرنے كی كوشش كر رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے bernama.com سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كوالالمپور میں ملائيشيا كے مركزی بينك كے سربراہ سے اپنی نشست سے پہلے كرسٹن لاگارڈ نے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس وقت يورپ میں اسلامی سرمایہ كاری كا اہم مركز لندن ہے۔
لاگارڈ نے مزيد كہا ہے كہ اسلامی سرمایہ كاری كے ميدان میں اپنی صلاحيتوں كو مستحكم كرنے كے لیے میں نے تمام طريقوں اور حالات كو مد نظر قرار ديا ہوا ہے۔
492880
نظرات بینندگان
captcha