امريكہ میں پيغمبر اكرم(ص) كی توہين آميز كتاب كی اشاعت

IQNA

امريكہ میں پيغمبر اكرم(ص) كی توہين آميز كتاب كی اشاعت

14:36 - November 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1849956
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی شمالی رياست كرولينا كے شہر "دورھام" كی ڈاك يونيورسٹی سے وابستہ پبليكيشنز "ولٹرپريس" نے كتاب "محمد، ممنوع چہرہ" كو شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "cnobbi" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں ڈنماركی روزنامہ "يولنڈزپوسٹن" میں ۲۰۰۵ء كو پيغمبر اكرم(ص۹ كے توہين آميز ۱۲ خاكوں كو دوبارہ شائع كيا گيا ہے۔
یہ كتاب ان حالات میں شائع ہوئی ہے كہ اس سے قبل امريكہ كی "ييل (Yale)" يونيورسٹی نے پوری دنيا كے مسلمانوں كے اعتراضات كی وجہ سے ان تصاوير كو اپنی كتاب میں شائع كرنے سے اجتناب كيا تھا۔
493202

نظرات بینندگان
captcha