بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے لكھی جانے والی اس كتاب میں امام خمينی(رح) كے علم رجال كے خصوصی پہلو كو ذكر كيا گيا ہے۔
یہ كتاب عربی زبان میں ہے جو ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ايران میں شائع كی جائے گی۔
494208