بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كے مسلمانوں كی انجمن كی اعلی كونسل كے ركن "منور علی شھاب" نے اس نشست میں تقرير كرتے ہوئے ہندوستان كے مسلمانوں كی مشكلات اور ضروريات كی طرف اشارہ كيا ہے اور ہندوستان معاشرے میں اسلامی اقدار اور ثقافت كی ترويج كےلیے دبئی كے خيراتی اور مذہبی امور كے ادارہ كی قدردانی كی ہے۔
ادارہ مذہبی امور خيراتی دبئی كے مشير "عمر محمد الخطيب" نے اس نشست میں ہندوستان كی اسلامی انجمن كے عالم اسلام كی اسلامی آرگنائزيشنز منجملہ دبئی كے مذہبی امور اور خيراتی ادارہ كے درميان تعلقات كی اہميت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
496011