بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Sociorel كے حوالے سے نقل كيا ہے اس سيمينار میں يونيورسٹی كے اساتذہ، علماء طلباء اور فلسفہ اور اسلامی عرفان كے شائقين اور اسٹراسبورگ شہرے كے مسلمان شركت كر رہے ہیں۔
اسٹراسبورگ يونيورسٹی كے پروفيسر اور ماہر اسلام "اريك جيوفری" اور فرانسيسی سوشلسٹ "اركن ٹوگوسلو" اسلامی عرفان اور مسلمانوں كے درميان تاريخ تصوف كے بارے میں تقرير كریں گے۔
496906