بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی وزارت ثقافت كے نمائندے اور لبنان كی كئی شخصيات، ماہرين آرٹ اور لبنانی شہريوں نے شركت كی ہے۔
اس نمائش میں فلسطين كے موضوع پر آرٹ كے كئی قسموں كے سائن بورڈز اور پوسٹرز كو ركھا گيا تھا۔
ماہرين آرٹ نے ان پوسٹروں پر ملت فلسطين كی حمايت كے لیے اپنے جذبات كا اظہار كيا ہوا تھا۔
500873