بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں لبنان كے كئی علماء اور شہريوں نے شركت كی ہے۔
يونين شہر كے نمائندے نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ خيراتی جمعيت مبرات كا اس مسجد كو تعمير كرنے كا مقصد عبادت كے لیے مسلمانوں كو ايك مكان پر اكٹھا كرنا ہے۔
علامہ فضل اللہ كے بیٹے نے بھی تقرير كرتے ہوئے كہا كہ طول تاريخ میں لوگوں كی ہدايت كے لیے مسجد نے بہت اہم كردار ادا كيا ہے۔
502629