قطر میں "اسلام میں عورت كا مقام" كے موضوع پر گول ميز كانفرنس كا انعقاد

IQNA

قطر میں "اسلام میں عورت كا مقام" كے موضوع پر گول ميز كانفرنس كا انعقاد

13:32 - December 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1856821
فن وثقافت گروپ: قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۴ دسمبر كو اس كلچرل سنٹر كے دفتر میں "اسلام میں عورت كا مقام" كےموضوع پر ايك گول ميز كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عيد سعيد غدير كی مناسبت سے منعقد ہونے والی اس گول ميزكانفرنس میں حوزہ علمیہ قم كے جانشين "حجۃ الاسلام والمسلمين جمشيدی" اسلامی تعليمات میں عورت كے بلند مقام كے بارے میں تقرير كریں گے۔
اسی طرح قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۶ دسمبر كو عيد غدير خم كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو گا جشن میں يونيورسٹی كے اساتذہ، قطر میں مقيم ايرانی اور قطری شيعہ شركت كریں گے اور اس پروگرام میں حجۃ الاسلام والمسلمين جمشيدی تقرير كریں گے۔
503362

نظرات بینندگان
captcha