كتاب "اسلامی آرٹ اور معنويت" كے روسی ترجمے كی رونمائی

IQNA

كتاب "اسلامی آرٹ اور معنويت" كے روسی ترجمے كی رونمائی

13:30 - December 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1856830
فن وثقافت گروپ: ماسكو كے ماہرين آرٹ كے مركزی دفتر میں ۲ دسمبر كو "ادبيات تفكری" نامی بين الاقوامی كتب نمائش میں "حسين نصر" كی تاليف كتاب" اسلامی آرٹ اور معنويت" كے روسی ترجمے كی نمائش ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "ال۔ سالگانيك" نے پروفيسر "ماريتا استپانيانتس" كی نگرانی میں اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔
اس كتاب كی اشاعت میں روس میں مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن "كوہ سحر آميز" جريدے اور "ديك" پبليكيشنز نے تعاون كيا ہے۔
اس نمائش میں اس كتاب كے علاوہ "ہنری كربن" كی كتاب" ايرانی تصوف میں انسان نور ہے" كہ جس كا روسی زبان میں ترجمہ ہو چكا ہے ركھی گئی ہے۔
503189

نظرات بینندگان
captcha