بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ww2.iirme" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار میں يورپ بالخصوص برطانیہ كے بازار میں اسلامی معيشت كی توسيع، اسلامی معيشت كی توسيع كے لیے مواقع كی فراہمی اور اسلامی معيشت كے ميدان مں تعلقات كے فروغ جيسے موضوعات پر بحث و گفتگو كی جائے گی۔
لندن كی اسلامی معيشت كی عالمی اسمبلی كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں پوری دنيا كے اسلامی معيشت كے ماہرين شركت كریں گے۔
503555