بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے zawya.com سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے مركزی بينك نے اس بارے میں كہا ہے كہ ملائيشيا كے وفود اور اسلامی سرمایہ كاری كے ماہرين نے ۴ دسمبر سے اسلامی شريعت كی بنا پر سرمایہ كاری كے ميدان میں آسٹريليا كے ساتھ تعاون كو فروغ دينے كے منصوبے كا آغاز كيا ہے۔
ملائيشيا كےمركزی بينك كے بيانیے میں آيا ہے كہ یہ منصوبہ "ملبرن" اور سیڈنی "شہروں میں نافذ ہو گا جو ۸ دسمبر تك جاری رہےگا۔
504623