سری ليون كے روزنامہ "نيوورجن" میں "فلسفہ معنوی غدير" نامی مقالے كی اشاعت

IQNA

سری ليون كے روزنامہ "نيوورجن" میں "فلسفہ معنوی غدير" نامی مقالے كی اشاعت

14:20 - December 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1857960
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے روزنامہ "نيوورجن" میں "سوری ابراہيم" كا "فلسفہ معنوی غدير" نامی مقابلہ شائع ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مولف نے اس مقالے كے بعض حصول میں لكھا ہے كہ خطبہ غدير كی بنا پر مسلمانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے كہ وہ حضرت محمد(ص) كے پيغام كو تمام نسلوں اور ديگر ملتوں تك پہنچائیں تاكہ سعادت كے مقام پر فائز ہو سكیں۔
انہوں نے اپنے مقالے میں مزيد كہا ہےكہ غدير خم اسلامی وحدت اور قيادت كا مركزی اور اصلی نقہ ہے اور دشمنوں كے مقابلے میں امت اسلامی كی كاميابی اور سلامتی كا ضامن ہے۔
غدير خم كی دوسری اہميت یہ ہے كہ اس نے دين اور سياست كے درميان ارتباط كو قائم كيا ہے اور غدير خم ہمیں یہ سكھاتا ہے كہ فريب اور دھوكے پر مبنی سياست، انسانی اصولوں كے پامال ہونے كی باعث ہے۔
504464

نظرات بینندگان
captcha