راولپنڈی میں قرائت قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

IQNA

راولپنڈی میں قرائت قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

14:18 - December 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1857961
بين الاقوامی گروپ: پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۱۰ دسمبر كو اس ملك كےشہر راولپنڈی میں قرائت قرآن كريم كا ايك كورس منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "The News" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كورس پاكستان میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے راولپنڈی میں منعقد ہو رہا ہے۔
نامور قاری "محمد عاصف سروری" نے اس تعليمی كورس كی افتتاحی تقريب میں قرآنی تعليمات اور اسلام آباد كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی كے ايرانی پروفيسر "مظفر علی كشميری" ايران میں میڈيا كے بارے میں تقرير كریں گے۔
اس كورس میں ہر عمر كے افراد شركت كر سكتے ہیں اور اس كورس كے اختتام پر ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے سند عطا كی جائے گی۔
504467
نظرات بینندگان
captcha