بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ikder كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار تركی كے نامور ماہر اقتصاد "پروفيسر صباح الدين زعيم" كی ياد میں منعقد ہو رہا ہے۔
استنبول كی انجمن ماہرين اقتصاد كے سربراہ "مراد اتلی" كی تقرير سے اس سيمينار كا آغاز ہو گا اور اس كے بعد تركی كے اقتصاد كے استاد "صبری عثمان"، "اسلام، اقتصاد اور اسلام" كے موضوع پر اپنا مقالہ پيش كریں گے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار كے اہم موضوعات میں سے "انسان كے بارے میں اسلام اور مغرب كا اقتصادی نقطہ نظر" كے موضوع كا جائزہ ليا جائے گا۔
505012