بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سروے میں شريك افراد میں سے ۴۸ فيصد لوگوں نے مساجد كے ميناروں كی تعمير پر پابندی كی مخالفت كی ہے جبكہ ۳۸ فيصد افراد نے اس اقدام كی حمايت اور ۱۴ فی صد افراد نے كوئی نظر نہیں دی ہے۔
اس سروے رپورٹ كے مطابق جرمنی كی مشرقی رياستوں كے اكثر لوگوں نے ميناروں كی تعمير پر پابندی كی مخالفت كی ہے جبكہ مغربی رياستوں كے لوگوں نے ميناروں كی تعمير پر پابندی كے قانون كی منظوری پر تاكيد كی ہے۔
505015