امان میں "عورت كے بارے میں اسلام كا نقطہ نظر" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

امان میں "عورت كے بارے میں اسلام كا نقطہ نظر" كے موضوع پر نشست كا انعقاد

15:50 - December 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1858559
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں بادشاہی ثقافتی سنٹر میں "عورتوں كے بارے میں شبہات كا جواب دينے میں معتدل اسلامی خطابت كا كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والی نشست كے دوران" عورت كے بارے میں اسلام كا نقطہ نظر" كا جائزہ ليا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كی "ايمان" يونيورسٹی كے اعلی تحقيقاتی شعبے كی انچارج نے اس نشست میں عورت كے بارے میں اسلام كے نقطہ نظر سے مربوط شبہات پر بحث وگفتگو كی ہے۔
اسماء عبدالمجيد الزندانی نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ دين اسلام نے عورت كی انسانی عزت اور حقوق كی حفاظت كی ہے اور اس دن میں عورت كا عزت واحترام، مردوں كے عزت واحترام كے مساوی ہے۔
505297

نظرات بینندگان
captcha