بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق یہ دارالقرآن شہر جلال آباد كے علاقے "قزل ۔ كيا" میں واقع ہے اور خواتين كو قرآنی اور اسلامی علوم سے آگاہ كرنے كے لئے اس دارالقرآن كا افتتاح ہوا ہے۔
كرغستان كے مفتی اعظم مراد علی حاجی جومان اف، دينی عالم دين ولدا طليب جان" اور كرغسی مسلمان مبلغ شيخ عبدالرحيم نے اس دارالقرآن كريم كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
اس دارالقرآن میں حفظ، قرائت اور قرآنی اور اسلام علوم كی تعليم حاصل كرنے والی ۱۰۰ خواتين كی گنجائش ہے۔
506863