بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كی سركاری خبررساں ايجنسی "واس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی جريدے كے آغاز میں سعودی عرب كے وزير اوقاف ومذہبی امور "صالح بن عبدالعزيز آل الشيخ" نے مدينہ منورہ كے "ملك فہد" نامی قرآنی سنٹر كارناموں كی رپورٹ پيش كی ہے اور انہوں نے قرآنی علوم كے محققين سےمطالبہ كيا ہے كہ اپنے گرانبہا اور نفيس مقالوں كو پيش كر كے اس قرآنی جريدے كو مفيد بنائیں۔
اس كے علاوہ اس جريدے میں مدينہ كے "ملك فہد" نامی قرآنی سنٹر كے سيكرٹری جنرل "محمد سالم شديد العوفی" كے بيانات كو بھی تحرير كيا گيا ہے۔
507952