بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی روزنامہ "الرياض" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر "القصيم" كی انجمن آرٹ و ثقافت اور عربی خط اور آرٹز كی كمیٹی كی كوششوں سےمنعقد ہونےوالی نمائش كا مقصد "۲۰۰۹ء میں قدس دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" كی ياد منانا ہے۔
اس نمائش میں سعودی عرب كے مختلف صوبوں كے ۳۵ سے زائد ماہرين آرٹ نے قدس كےموضوع پر ۵۰ سے زائد آرٹ سائن بورڈ ركھے ہیں۔
508003