شارجہ میں اسلامی خطاطی كی چوتھی نمائش كا افتتاح

IQNA

شارجہ میں اسلامی خطاطی كی چوتھی نمائش كا افتتاح

12:09 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1861016
بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر شارجہ كے خطاطی ميوزيم میں ۱۷ اپريل ۲۰۱۰ء میں اسلامی خطاطی كی چوتھی نمائش كا افتتاح ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "events.alriyadh.gov.sa" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شارجہ كی ثقافت و اطلاعات آرگنائزيشن كی كوششوں سے اس نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے جو ۵ جون ۲۰۱۰ء تك جاری رہے گی۔
اس نمائش میں مختلف زمانوں میں مسلمانوں كے متعلق تاريخی نوشتہ جات كے علاوہ ہم عصر خطاطوں اور جديد آرٹ كے فن پاروں كو ركھا جائے گا۔
508183
نظرات بینندگان
captcha