بحرين میں علامہ "شيخ حسين آل عصفور" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

بحرين میں علامہ "شيخ حسين آل عصفور" كی ياد میں سيمينار كا انعقاد

13:01 - December 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1861076
بين الاقوامی گروپ: بحرين كے دارالحكومت منامہ میں ۱۵ دسمبر كو كتاب "مفاتيح الغيب والتبيان فی تفسير القرآن" كے مولف، ۱۲ اور ۱۳ صدی ہجری كے عظيم شيعہ عالم دين علامہ "حسين بن محمد بن احمد بن ابراہيم" كی ياد میں ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے نيوز چينل "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شيعہ دانشور اور قطيف كے امام جمعہ "حسن الصفار" نے ۱۲ دسمبر كو علامہ "شيخ حسين آل عصفور" كی ياد میں سيمينار منعقد كرنے والی كمیٹی سے ملاقات كر كے اس سيمينار كے انعقاد كے انتظامات كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
الصفار نے مزيد كہا كہ سعودی عرب كے علاقہ المنطقہ الشرقیہ كی شيعہ انجمنیں اس سيمينار كو بہتر سے بہتر منعقد كرنے كے لئے اپنی پوری كوششیں كریں گے۔
508072
نظرات بینندگان
captcha