انگلينڈ میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر كورس كا انعقاد

IQNA

انگلينڈ میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر كورس كا انعقاد

13:56 - December 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1861691
بين الاقوامی گروپ: انگلينڈ كے شہر مانچسٹر میں ايك يونيورسٹی میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر كورس منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ "ManchesterEveningNews" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كورس آئندہ سال شروع ہو گا اور اس كورس میں طلباء كو اسلامی بينك كاری كی تعليم دی جائےگی۔
برطانیہ كی اس يونيورسٹی نے طلباء كے اصرار پر اس كورس كا اہتمام كيا ہے اس كورس میں غير مسلم طلباء بھی شركت كر سكتے ہیں۔
ياد رہے كہ گزشتہ چند سالوں میں برطانیہ كے مختلف شہروں میں اسلامی بينكوں كا افتتاح ہوا ہے۔
509109

نظرات بینندگان
captcha