بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "عبدالعزيز بن محيی الدين خوجۃ" نے اس كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ ان دو سٹلائٹ چينلز كا افتتاح نئے قمری سال كے ساتھ ہی ہو جائے گا اور ان كے افتتاح كا مقصد قرآن وسنت كی خدمت ہے۔
509372