بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ "الاقتصادیہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كے منتظم اعلی "عبدالعزيز السبیھين" نے كہا ۱۵ سال سے كم عمر كے معذور بچوں سے مخصوص حفظ قرآن كے بين الاقوامی مقابلے آئندہ سال رياض میں منعقد ہوں گے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مختلف ممالك میں موجود معذور بچوں سے متعلق ۱۲۰ قرآنی اداروں كو ان مقابلوں میں شركت كے لئے دعوت نامے بھيجے جا چكے ہیں۔
509761