بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق خواتين اور مرد حضرات كے لئے عليحدہ عليحدہ كلاسوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
اور یہ كلاس میں ۲۵ سے ۳۰ افراد شركت كر سكتے ہیں۔
ياد رہے كہ ان كلاسوں كے اختتام پر شركاء سے امتحان ليا جائے گا اور ممتاز افراد كو سند دی جائے گی۔
509389