اسپين میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

IQNA

اسپين میں مقيم ايرانيوں كی طرف سے عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام

15:13 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863160
سياسی وسماجی گروپ: اسپين میں مقيم ايرانی اس ملك كے دارالحكومت میڈرڈ میں ايرانی سفارت خانے میں عزاداری سيدالشہداء میں شركت كرتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر نے رواں ماہ كی ۲۵، ۲۶ اور ۲۷ تاريخ كو سہ روزہ مجالس سيدالشہداء كا اہتمام كيا ہے ان مجالس میں خطباء فلسفہ قيام عاشورا پيام كریں گے۔
511309

نظرات بینندگان
captcha