سعودی عرب میں "قرآن وسنت" نامی دو سٹلائٹ چينلز كا افتتاح

IQNA

سعودی عرب میں "قرآن وسنت" نامی دو سٹلائٹ چينلز كا افتتاح

15:12 - December 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1863161
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے وزير اطلاعات ونشريات "عبدالعزيز بن محيی الدين فوجۃ" نے خبر دی ہے كہ رواں ماہ كی ۱۸ تاريخ كو "قرآن وسنت" نامی دو سٹلائٹ چينلز كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ "المدينہ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كے ٹی وی چينل "دليل" كے ڈائريكٹر "عبداللہ القرشی" نے كہا ان دو سٹلائٹ ٹی وی چينلز كے افتتاح كے بعد اسلامی ٹی وی چينلوں میں رقابت پيدا ہو گی۔
سعودی عرب كی وزارت اطلاعات ونشريات كے معاون عبدالرحمن الھزاع نے كہاكہ یہ ٹی وی چينلز دن رات ۱۵ گھنٹے اپنی نشريات پيش كریں گے۔
510898

نظرات بینندگان
captcha