بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبریں چينل "راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن "انوار القرآن" اس مقابلے كے لئے كتابچے شائع كيئے ہیں جو سعودی عرب كی شيعہ نشين علاقوں میں مساجد اور امام بارگاہوں میں تقسيم كيئے جا رہے ہیں۔
تاكہ اس مقابلے میں شركت كرنے والے افراد ان كتابچوں كا مطالعہ كر كے اس مقابلے میں پوچھے جانے والے سوالوں كے جوابات دے سكیں۔
ياد رہے كہ اس مقابلے میں سعودی عرب كی ہر عمر كی شيعہ خواتين شركت كر سكتی ہیں۔
511880