فلسطين میں فوجيوں سے مخصوص تجويد قرآن كورس كا اختتام

IQNA

فلسطين میں فوجيوں سے مخصوص تجويد قرآن كورس كا اختتام

14:18 - December 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1865392
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے شہر "اريحا" میں دو ماہ قبل شروع ہونے والا فلسطينی فوجيوں كا تجويد قرآن كورس گزشتہ روز اپنے اختتام كو پہنچا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے "معا"سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطينی فوجيوں كےاس تجويد قرآن كورس كا اہتمام فلسطين كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے كيا تھا۔
اور یہ كورس فلسطين كے شہر اريحا كے دارالافتاء میں منعقد ہوا۔
514232

نظرات بینندگان
captcha