فلسطين میں ۴۲ ممالك كے انسانی حقوق كے نمائندوں كی آمد

IQNA

فلسطين میں ۴۲ ممالك كے انسانی حقوق كے نمائندوں كی آمد

14:20 - December 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1865396
بين الاقوامی گروپ: دنيا كے ۴۲ ممالك سے ہزاروں كی تعداد میں انسانی حقوق كے نمائندے سال ۲۰۰۹ء كے آخری دن فلسطين میں ايك ريلی میں شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس ريلی كا عنوان ہے آزادی اور اس ريلی كے انعقاد كا مقصد غزہ كے غير قانونی محاصرے كے خلاف احتجاج اور محصور فلسطينيوں كو خوردونوش كا سامان اور ادويات پہنچانا ہے۔
513855

نظرات بینندگان
captcha