بين الاقوامی گروپ: درخت كے پتوں كی شكل میں سونے كی پلیٹوں پر لكھے گئے ۳ سو سالہ قديمی قرآنی نسخہ ہندوستان كے قومی ميوزيم میں نمائش كے لئے ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Sify" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی نسخہ خاص جذابيت كا حامل ہے اس قرآنی نسخے كی جلد بھی سونے كی ہے كہ جس پر بہت خوبصورت نقاشی كی گئی ہے۔
514237