سویڈن میں عزاداری اور مجالس امام حسين علیہ السلام كا اہتمام
14:21 - December 24, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1865398
ثقافت و آرٹ گروپ: محرم الحرام كی مناسبت سے سویڈن كے مختلف شہروں اور باالخصوص ايرانی نشين شہروں میں مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس سيدالشہداء منعقد ہو رہی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سویڈن كے مختلف شہروں میں مقيم ايرانی، عراقی، لبنانی، افغانی اور پاكستانی شيعوں كی طرف سے مجالس سيدالشہداء منعقد ہوتی ہیں جو محرم الحرام كے پہلے عشرے كے اختتام تك جاری رہیں گی۔
514316