كتاب "مصائب حسين علیہ السلام" كے فرانسوی زبان میں ترجمے كی اشاعت
14:21 - December 24, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1865399
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب "مصائب حسين علیہ السلام" پيرس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے فرانسوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كا ترجمہ فرانس میں مقيم ايرانی طالب علم "سعيد موسوی" نے ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے كيا ہے یہ كتاب انتہائی تحقيق كے بعد اس سال محرم الحرام میں زيور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔
513884