اس كا اہتمام مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن شعبہ سينيگال نے علاقائی انجمنوں كے تعاون سے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "APS" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس وركشاپ كے شركاء عالمی سطح پر اسلام كے صحيح تعارف اور اسلامی مذاہب كے درميان بات چيت كے فروغ كے موضوع پر بحث وگفتگو كریں گے۔
514296