نائيجيريا كے اسلامك سنٹر كی طرف سے عالمی دہشت گردی كی مذمت

IQNA

نائيجيريا كے اسلامك سنٹر كی طرف سے عالمی دہشت گردی كی مذمت

12:41 - December 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1865929
بين الاقوامی گروپ: نائيجيريا كے اسلامك سنٹر نے گزشتہ روزہ اپنے ايك بيانیے میں عالمی دہشت گردی كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "afriqueavenir" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس بيانیے میں آيا ہے كہ اسلام ہر قسم كی دہشت گردی كے مخالف ہے اور دين اسلام اس قسم كی سرگرميوں كو كسی صورت میں بھی قبول نہیں كرتا۔
اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ ہر وہ اقدام كہ جس سے عالمی امن وامان میں خلل آتا ہو اس كا راستہ روكنا چاہیے اورہم ايك اسلامی ادارے كے عنوان سے پوری دنيا كی عدالتوں سے اپيل كرتےہیں كہ وہ دہشت گردوں سے سختی كے ساتھ پيش آئیں اور دہشت گردی كی كاروائيوں كا تكرار نہ ہونے دیں۔
514968

نظرات بینندگان
captcha