بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ افغانستان كے دارالحكومت كابل میں مختلف مقامات پر عاشورا كے موضوع پر نمائشوں كا اہتمام كيا گيا ہے۔
ان نمائشوں میں عاشور كے موضوع پر كتابیں تصاوير اور پوسٹر ركھے گئے ہیں۔
516382