امام موسی صدر كے مجموعہ تفسير قرآن كی اشاعت

IQNA

امام موسی صدر كے مجموعہ تفسير قرآن كی اشاعت

13:48 - December 31, 2009
خبر کا کوڈ: 1867057
بين الاقوامی گروپ: امام موسی صدر كا تفسير قرآن كا مجموعہ عنقريب شائع ہو كر منظر عام پر آنے والا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امام موسی صدر ثقافتی وتحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ امام موسی صدر كا یہ تفسير قرآن مجموعہ پہلی مرتبہ فارسی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گا۔
امام موسی صدر كے اس تفسير مجموعے كا فارسی زبان میں ترجمہ مہدی فرخيان اور عليرضا محمودی نے كيا ہے۔
ياد رہے كہ امام موسی صدر كا یہ تفسيری مجموعہ سورہ اخلاص، سورہ ناس، سورہ فلق، سورہ قدر اور سورہ تكاثر كی تفسير پر مشتمل ہے۔
516331

نظرات بینندگان
captcha