ہندوستان میں "قرآن وسنت كی نظر میں جديد معيشت" نامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں "قرآن وسنت كی نظر میں جديد معيشت" نامی سيمينار كا انعقاد

12:28 - January 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1867571
بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے شہر بمبئی میں ۹ جنوری بروز ہفتہ كو "قرآن وسنت كی نظر میں جديد معيشت" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ummid" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كے اسلامی معارف كے تحقيقی وتعليمی سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار میں ہندوستان اور ديگر ممالك كے ماہرين اقتصاد اور مسلمان نامور علماء شركت كر رہے ہیں۔
اس سيمينار میں ہندوستان میں اسلامی بينك كاری كے نظام كے نفاذ كی ممكنہ صورت اور اس ملك میں مقيم مسلمانوں كی اقتصادی صورتحال كا جائزہ ليا جائے گا۔
516798

نظرات بینندگان
captcha