بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردن كے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فيسٹيول كی اختتامی تقريب میں اردن كے وزير ثقافت نبیہ شقم اور وزير سياست موسی المعايطہ نے شركت كی ہے۔
قدس فيسٹيول كے ترجمان نے اپنی تقرير كے دوران قدس شہر كی دينی، تاريخی، تہذيبی اور ثقافتی اقدار كی حفاظت اور اس شہر كے اسلامی اور تاريخی آثار كی حمايت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
516676