بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قطر كی اس نمائش میں امام خمينی كی تاليفات، ايران، فارسی ادبيات اور ايران كی انقلابی، مذہبی، تاريخی اور ادبی شخصيات كی شناخت كے بارے میں مختلف قسم كی كتابیں ركھی گئی ہیں۔
ياد رہے كہ دوحہ كی اس بين الاقوامی كتب نمائش كا ۳۰ دسمبر كو افتتاح ہوا تھا جس میں ۲۴ عربی اور ديگر ممالك نےشركت كی ہے۔
516824