قطر كی كتب نمائش میں امام خمينی(رح) كی تاليفات كی نمائش

IQNA

قطر كی كتب نمائش میں امام خمينی(رح) كی تاليفات كی نمائش

12:27 - January 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1867573
فن وثقافت گروپ: دوحہ كی بيسویں بين الاقوامی كتب نمائش میں قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی(رح) كی تاليفات كو ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قطر كی اس نمائش میں امام خمينی كی تاليفات، ايران، فارسی ادبيات اور ايران كی انقلابی، مذہبی، تاريخی اور ادبی شخصيات كی شناخت كے بارے میں مختلف قسم كی كتابیں ركھی گئی ہیں۔
ياد رہے كہ دوحہ كی اس بين الاقوامی كتب نمائش كا ۳۰ دسمبر كو افتتاح ہوا تھا جس میں ۲۴ عربی اور ديگر ممالك نےشركت كی ہے۔
516824
نظرات بینندگان
captcha