بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سوریہ كی تاريخ كے ايك نامور محقق حسن صواف نے اس نشست میں مختلف زمانوں میں اس مسجد كے تاريخی واقعات اور اموی جامع مسجد كے مختلف حصوں كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
صواف نے مزيد كہا كہ اموی جامع مسجد فقط معماری كا تحفہ نہیں ہے بلكہ یہ ثقافت وعلم كی اشاعت كا ايك مركز ہے۔
اس سوری محقق نے مزيد كہا كہ اموی جامع مسجد كی تعمير كے صديوں بعد بھی بہت سے معمار اس مسجد كی معماری اور اسلامی نقش ونگار سے استفادہ كرتے ہیں۔
516667