بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كو تجويد كے استاد اور اردن كی انجمن اشاعت قرآن كريم كے ركن "ابراہيم طہ سليم الرایہ' نے تاليف كيا ہے جو ۱۶۸ صفحات پر مشتمل ہے۔
مولف نے اس كتاب میں قرآن كريم كے الفاظ اور معانی اور بعض آيات كی ايك حرم كے حذف كی دليل اور پيغمبر اكرم(ص) صحابہ كے توسط سے قرآن كريم كی قرائتوں كی تاريخ كو بيان كيا ہے۔
517246