بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے "نون" نامی تاليف ونشر سنٹر كی كوششوں سے بچوں اور جوانوں كے لئے اس كتاب كو شائع كيا گيا ہے اور اس كتاب میں مختلف زاويوں سے عمومی نظم اور اس كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس كتاب میں اسلام اور عقل كی نظر میں عمومی نظم كی اہميت كی وضاحت كرنے كے ساتھ ساتھ بجلی، پانی، ماحول اور راستہ چلنے كے آداب میں نظم جيسے نمونوں كو بھی پيش كيا گيا ہے۔
517862