انڈونيشيا كے علاقے "آچہ" میں اسلامی شريعت كے نفاذ كی ضرورت پر زور

IQNA

انڈونيشيا كے علاقے "آچہ" میں اسلامی شريعت كے نفاذ كی ضرورت پر زور

14:19 - January 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1869654
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے خودمختار علاقے آچہ نے ہميشہ اس معاشرے میں اسلامی شريعت كے نفاذ كی ضرورت پر زور ديا ہے اگرچہ اسلامی شريعت كے قوانين كے نفاذ كے لئے بہت سےحكومتی اور غير سركاری مخالفين نے مخالفت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق آچہ، سوماتراجزائر كا ايك شمالی علاقہ ہے اور یہ وہ پہلا علاقہ ہے كہ جس میں عربی تاجروں كے ذريعے اسلام پھيلا ہے اور اس علاقے كے مسلمانوں كی جانب سے خودمختاری حاصل كرنے كے بعد یہ علاقہ اسلامی قوانين كے نفاذ كا سنختی سے پيروكار ہے۔
اس كے علاقے كے مسلمانوں كی دينی تعليمات كی شديد پيروی كی وجہ سے اسے حكومت انڈونيشيا اور آچہ كے علاقے كے شہريوں كی جانب سے مخالفت اور كئی مشكلات كا سامنا ہے۔
518855

نظرات بینندگان
captcha